لینڈ سلائیڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہاڑی تودہ یا چٹان جس کے پھسل پڑنے یا لڑھکنے کا امکان ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پہاڑی تودہ یا چٹان جس کے پھسل پڑنے یا لڑھکنے کا امکان ہو۔